Jaga Ji Lagane Ki Dunya Nahi Hai By Owais Raza Qadri
Audio

Jaga Ji Lagane Ki Dunya Nahi Hai By Owais Raza Qadri

Muhammad Owais Raza Qadri Attari Owais Qadri
299.7K 45,687 Download
Published on Nov 30, 2017 · Naat MP3 · Published by Humaira Naseem
Favourite

About Jaga Ji Lagany Ki

انوکھی وضع سارے زمانے سے نرالے ہیںیہ عاشق کونسی بستی کے یا رب، رہنے والے ہیںجہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونےمگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نےکبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نےجو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونےجگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہےیہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہےملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسےمکیں ہو گٔیٔے لا مکاں کیسے کیسےھؤے ناموَر بے نشاں کیسے کیسےزمیں کھا گٔیٔ نوجواں کیسے کیسےاجل نے نہ کسریٰ ہی چھوڑا نہ دارااسی پہ سکندر فاتح بھی ہاراہر ایک چھوڑ کے کیا حسرت سدھاراپڑا رہ گیا سب یہیں کھاٹ ساراتجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایاجوانی میں پھر تجھ کو مجنوں بنایابڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایااجل تیرا کر دے گی بالکل صفایایہی تجھ کو دھُن ہے رہُوں سب سے بالاہو زینت نرالی ہو فیشن نرالاجیا کرتا ہے کیا یونہی مرنے والا؟تجھے حسنِ ظاہر نے دھوکے میں ڈالاوُہ ہے عیش و عشرت کا کؤی محل بھی؟جہاں ساتھ میں کھڑی ہو اجل بھیبس اب اس جہالت سے تُو نکل بھییہ طرزِ معیشت اب اپنا بدل بھییہ دنیأے فانی ہے محبوب تجھ کوہؤی واہ کیا چیز مرغوب تجھ کونہی عقل اتنی بھی مجزوب تجھ کوسمجھ لینا چاہیے اب خوب تجھ کوبڑھاپے میں پا کے پیامِ قضا بھینہ چونکا نہ چیتا نہ سمبھلا ذرا بھیکؤی تیری غفلت کی ہے انتہا بھی؟جنون چھوڑ کر اپنے ہوش آ بھیجب اِس بزم سے دوست چل دیے اکثراور اُٹھے چلے جا رہے ہیں برابرہر وقت پیشِ نظر ہے یہ منظریہاں پر تِرا دل بہلتا ہے کیونکرجہاں میں کہیں شورِ ماتم بپا ہےکہیں فِکر و فاقہ سے آہ و بکا ہےکہیں شکوہ جور و مکر و دغا ہےہر ہر طرف سے بس یہی صدا ہےجگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہےیہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے

Muhammad Owais Raza Qadri Attari

Muhammad Owais Raza Qadri Attari

Also known as: Owais Qadri

375 uploads · 947.2K profile views

View profile

Qaseeda Burda Shareef OST Ittehad Ramzan by Momina Mustehsan

Momina Mustehsan