Mere Aaqa Ne Izzat Bacha Le

Mere Aaqa Ne Izzat Bacha Le MP3 Naat

29,058 views   |   1,951 downloads   |   Published on December 11, 2017


Download 1,951 Published by Usman Gul

Favourite
About Mere Aaqa Ne Izzat Bacha Le

Artist: Zulfiqar Ali Hussaini

Zulfiqar Ali Hussaini -..

Naat Lyrics in Urdu


 Ú©ÛŒØ§ خبر کیا سزا مجھ Ú©Ùˆ ملتی میرے آقا ï·º Ù†Û’ عزت بچا Ù„ÛŒ
فردِ عصیاں میری مجھ سے لے کر کالی کملی میں اپنی چھپا لی
 
وہ عطا پر عطا کرنے والے اور ہم بھی نہیں ٹلنے والے
جیسی ڈیوڑھی ہے ویسے بھکاری جیسا داتا ہے ویسے سوالی
 
میں گدا ہوں مگر کس کے در کا وہ جو سلطانِ کون و مکاں ہے
یہ غلامی بڑی مستند ہے میرے سر پر ہے تاجِ بلالی
 
میری عمرِ رواں بس ٹھہر جا اب سفر کی ضرورت نہیں ہے
اُن کے قدموں میں میری جبیں ہے اور ہاتھوں میں روضے کی جالی
 
میں مدینے سے کیا آ گیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی
 
میں فقط نام لیوا ہوں اُن کا اُن کی توصیف میں کیا کروں گا
میں نہ اقبال خسرو نہ سعدی میں نہ قدسی نہ جامی نہ حالی

Zulfiqar Ali Hussaini

Also known as: Zulfiqar Ali

99 Uploads . 44.5K Profile Views

View profile