Main Tu Nadaan Tha

Main Tu Nadaan Tha Naat Mp3 Naat By Khursheed Ahmed

77,356 views   |   727 downloads   |   Published on May 10, 2016


Download 727 Published by Haroon Ishaq Qureshi

About Main Tu Nadaan Tha

Naat Khawan: Alhaaj Khursheed Ahmed Late

Main Tu Nadaan Tha Beautiful naat recited by  Khurshid Ahmed ( Marhoom )

میں تو نادان تھا دانستہ بھی کیا کیا نہ کیا
لاج رکھ لی میرے لجپال نے رُسوا نہ کیا

روشنی جتنی تیری یاد نے پھیلائی ہے
مہ و خورشید نے اتنا بھی اُجالا نہ کیا

جھولی خالی لئے لوٹے کوئی اُن ﷺ کے در سے
یہ کبھی اُن ﷺ کی سخاوت نے گوارا نہ کیا

جس طرف دیکھیئے سرکار ﷺ نظر آتے ہیں
ایسا لگتا ہے کہ سرکار ﷺ نے پردہ نہ کیا

یہ بھی الله کا اِک خاص کرم ہے کہ وقار
جس کا خود شیدا ہے اُس کا ہمیں دیوانہ کیا

 

Jobs in Saudi Arabia

فوری ضرورت برائے سعودی عرب ، منٹ انٹرنیشنل ، بنک روڈ صدر ، راولپنڈی HavelianAds#

Posted by Havelian.Net on Monday, April 15, 2019

Alhaaj Khursheed Ahmed Late

Also known as: Khursheed Ahmed - Naat Khawan:

51 Islamic Audios . 99.1K Profile Views

View profile